{"product_id":"معجون-حبشی-حبشی-طلاء","title":"معجون افلاطون نمبر 101","description":"\u003cp\u003eمعجون افلاطون نمبر 101\u003cbr\u003eطاقت، اعتماد اور مردانگی کا قدرتی فارمولا ✨\u003cbr\u003eکمزوری کو خیرباد — بھرپور طاقت کے ساتھ نئی زندگی! 💪🔥\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eقدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص زعفران سے تیار کردہ معجون الخاص ایک شاندار اور آزمودہ روایتی نسخہ ہے، جو جدید معیارِ صحت کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔\u003cbr\u003eیہ معجون اُن مرد حضرات کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے جو خاموشی سے اپنی کمزوری کا حل چاہتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e🔴 کن مسائل کے لیے مؤثر؟\u003cbr\u003e👇👇\u003cbr\u003e💪 مردانہ کمزوری\u003cbr\u003e⏳ ٹائمنگ کی کمی\u003cbr\u003e🔥 شہوت اور سختی میں کمی\u003cbr\u003e📏 طاقت اور بھرپور کارکردگی کی کمی\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمعجون جسم کو اندر سے مضبوط بناتا ہے، خون کی گردش کو بہتر کرتا ہے اور کھویا ہوا اعتماد واپس لاتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e🌟 معجون  کی نمایاں خصوصیات:\u003cbr\u003e✅ 100% خالص قدرتی اجزاء – بغیر کسی کیمیکل کے\u003cbr\u003e✅ مضر اثرات سے پاک – ہر عمر کے مردوں کے لیے محفوظ\u003cbr\u003e✅ طاقت اور توانائی میں اضافہ – جسمانی و اعصابی کمزوری میں واضح فرق\u003cbr\u003e✅ سختی اور جوش میں بہتری – دیرپا اعتماد اور بہتر ازدواجی زندگی\u003cbr\u003e✅ روزمرہ صحت میں بہتری – تھکن، سستی اور نقاہت کا خاتمہ\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e🌿 کیوں منتخب کریں النور دواخانہ کی معجون حبشی؟\u003cbr\u003e🌺 برسوں سے آزمودہ روایتی حکیمانہ نسخہ\u003cbr\u003e🌺 خالص زعفران اور نایاب جڑی بوٹیوں کا امتزاج\u003cbr\u003e🌺 جدید صفائی، معیاری پیکنگ اور مکمل اعتماد\u003cbr\u003e🌺 سینکڑوں مطمئن صارفین کی پہلی پسند\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e🕒 استعمال کا طریقہ:\u003cbr\u003eروزانہ مغرب کے وقت چنے کے دانے کے برابر مقدار نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں\u003cbr\u003eیا بوقتِ ضرورت حکیم کے مشورے سے استعمال کریں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمعجون افلاطون\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eطاقت، اعتماد اور مردانہ صحت کا مکمل حل\u003cbr\u003eصرف النور دواخانہ سے 🌿\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e🛒 آج ہی آرڈر کریں اور اپنی زندگی میں واضح فرق محسوس کریں!\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eایک خاص تحفہ ہے معجون ہے کیا اپ کو مردانہ کمزوری ہے اپ اپنی بیوی کے اگے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا اپ شوگر کی وجہ سے بالکل زیرو ہو چکے ہیں کیا اپ کی ٹائمنگ بالکل کم ہے نفس میں سختی پیدا نہیں ہوتی تو اس کا ایک بہترین حل ہے معجون جو لوگ طرح طرح کی میڈیسن استعمال کر کے تنگ ا چکے ہیں اور ان کو بالکل رزلٹ ہی نہیں ملتا تو ان لوگوں کے لیے یہ ایک خاص تحفہ ہے صرف اس کی ایک خوراک استعمال کرنے سے نفس میں بے پناہ سختی پیدا ہوتی ہے اور ٹائمنگ حد سے بڑھ جاتی ہے اج کل کے حکیموں کو اس طرح کے نسخوں کے بارے میں نہیں پتہ ہوتا کیونکہ وہ کتابوں کے ذریعے پڑھتے ہیں کتابوں میں یہ چیز نہیں ہوتی یہ سنیاسی نسخہ ہے اور یہ وہی بندے بنانا جانتے ہیں جن کے والدین حکیم تھے اس معجون کی صرف ایک خوراک ہی اپنا رزلٹ دکھا دیتی ہے زیادہ لمبے چکروں میں جانے کی ضرورت نہیں پڑتی یہ پہلی خوراک ہی اپنا رزلٹ دکھا دیتی ہے ہاں البتہ یہ ہے کنوارے بچے اس کو مات استعمال کریں کیونکہ پھر وہ برائی کے راستے پہ چلنا شروع ہو جاتے ہیں شادی شدہ لوگ اس کو استعمال کریں اور شوگر کے مریض خاص طور پر اس کو استعمال کریں اس کے جو فائدے ہیں چند میں بیان کر رہا ہوں یہ اپ کے معدے کا مسئلہ مکمل حل ہو جائے گا جیسا کہ تیزابیت رہنا قبض رہتی ہے خوراک جو اپ استعمال کرتے ہیں وہ جذو بدل نہیں بنتی اس کے بعد یہ اپ کے جگر کو فائدہ دیتا ہے دل اور دماغ کو فائدہ دیتا ہے بعض اوقات شوگر کے مریضوں کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہتے ہیں یا ہاتھ پاؤں میں جلن ہوتی ہے یہ اس کے لیے بہت مفید ہے معجون  استعمال کرنے والا لال سرخ ہوتا ہے چہرہ لال سرخ ہو جاتا ہے اصابی نظام کو ٹھیک کرتا ہے اعصابی قوت کو بحال کرتا ہے اور مردانہ کمزوری کو تو ویسے ہی بالکل جڑ سے ختم کر دیتا ہے چند خوراکیں استعمال کرنے سے ٹائمنگ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ بندے کو ایک بیوی کے ساتھ گزارا ہی نہیں ہوتا دو بیویوں کی ضرورت پڑتی ہے کیونکہ معجون خواطین استعمال کرنے سے بار بار نفس میں سختی پیدا ہوتی ہے اور جب بندہ ہمبستری کے لیے جاتا ہے تو ٹائمنگ اتنی بن جاتی ہے کہ بیوی برداشت نہیں کر سکتی اتنی ٹائمنگ یہ ایک کمال کی چیز ہے اس کو ایک بار ضرور ازمائیں باقی ایک میرا اعلان ہے ٹاؤٹ حضرات جو ہیں ویڈیو سے دور رہیں جس نے اپنا علاج کرانا ہو مستقل علاج چاہیے وہ بندہ اپنا ایڈریس بھیج دے انشاءاللہ اپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور اس کی منی بیک وارنٹی ہوگی  کوئی بھائی خود بنانا چاہتا ہو تو نسخہ نوٹ فرما لیں نسخہ:\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎نارجیل تاذہ 3تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎خصیتہ الثعلب 3تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎خشخاش سفید 3تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مغز سرکنجشک بریاں 3 تولہ\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مغزپستہ ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مغزبادام ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مغزفندق ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مغز حبتہ الخضرا ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مغز اخروٹ ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مغز چلغوذہ ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مغز حب الذلم ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎ماھی روبیاں جھینگا مچھلی ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎خولنجاں ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎شقاقل مصری ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎بہمن سفید ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎بہمن سرخ ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎تودری سرخ ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎تودری ذرد ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎سنڈھ ڈیڈھ تولہ. .مغز تل ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎دارچینی ڈیڈھ تولہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎برادہ قضیب گاؤ 1 تولہ 2 ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎سورنجاں شیریں 1 تولہ 2 ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎بوذیدان 1 تولہ 2 ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎نعناع خشک 1 تولہ 2 ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎سنبل الطیب ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎سعد کوفی ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎لونگ ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎کباب چینی ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎اندرجو شیریں ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎درونج عقربی ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎زرنباد ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎حب القلقل ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎تخم گاجر ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎تخم مولی ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎تخم پیاذ ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎تخم شلغم ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎تخم ہلیون ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎ھرمل ساڈھے دس ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎جائفل مغز 7ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎جاوتری 7ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎چھڑیلہ 7ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مگاں . 7 ماشہ . ایہ شتراعرابی ساڈھے تیرہ ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎ذعفران اصلی ساڈھے تیرہ ماشہ.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎مصطگی رومی ساڈھے تیرہ ماشہ . ودخام 9ماشہ\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎نبراشہب ساڈھے چار ماشہ\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎شک اصلی سوا دو ماشہ رق سونا اصلی 30 عدد\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎رق چاندی اصلی 50 عدد\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎ریقہ تیاری:\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎ب ادویات کو وزن کے مطابق کوٹ چھان کر ما سواۓ ورق خراطین 200 گرام سونا .چاندی .مشک اور عنبر کے 3 گنا شہد کے قوام میں ملا لیں اور عنبر اور مشک کو چار گنا کوذہ مصری میں کھرل کرکے اس کو بھی شہد کے نیم گرم قوام میں ملائیں اور ورق چاندی و سونا بھی کھرل کرکے شہد کے نیم گرم قوام میں ملا لیں.\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e‎ٹاؤٹ حضرات ویڈیو سے دور رہے     \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"بسم اللہ دواخانہ","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48678849741050,"sku":null,"price":2800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0829\/4514\/7130\/files\/rn-image_picker_lib_temp_6494790e-fd0d-412c-8e60-87db64cd276a.png?v=1780998795","url":"https:\/\/hakeemonline.shop\/products\/%d9%85%d8%b9%d8%ac%d9%88%d9%86-%d8%ad%d8%a8%d8%b4%db%8c-%d8%ad%d8%a8%d8%b4%db%8c-%d8%b7%d9%84%d8%a7%d8%a1","provider":"بسم اللہ دواخانہ","version":"1.0","type":"link"}